ضلع ہنگو میں جاری سی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل
ٹل الیون نے کربوغہ کلب کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 21 اپریل 2018 20:18
(جاری ہے)
اس موقع پر تحصیل ناظم حاجی پیاو زار نے کہا کہ علاقے میں اس قسم کے سپورٹس سرگرمیوں سے امن کی فضائیں بحال ہوں گی جبکہ نوجوان کیلئے مختلف قسم کے کھیلوں کے مواقع بھی فراہم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ کھیل کھود کی سرگرمیوں سے نہ صرف نوجوانوں میں چھپی صلاحیتیں اجاگر ہوتی ہے بلکہ نوجوان کسی بھی غلط اور ممنوعہ سرگرمیوں سے بھی بچ سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا میگا فائنل 23 اپریل کو چھپری وزیران گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا۔ جس میں ونر ٹیم کو مہمان خصوصی اور ٹورنامنٹ آرگنائزر سیاسی و سماجی رہنماء حاجی رنگین خان وزیر کی جانب سے ونر ٹیم کو موٹر کار انعام میں دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.