بارشوں کا سلسلہ ختم، آئندہ چند روز میں موسم کیسا رہے گا، موسم کا حال بتانے والوں نے بتا دیا

اتوار اپریل 10:20

بارشوں کا سلسلہ ختم، آئندہ چند روز میں موسم کیسا رہے گا، موسم کا حال ..
اسلام آباد ۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ (آج) پیر کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :