اداکار نرگس پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا

اتوار اپریل 12:00

اداکار نرگس پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) اداکارہ نرگس نے بہن کی وفات کے باعث اپنی 44ویں سالگرہ نہ منائی ۔اداکارہ نرگس 21اپریل 19974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،فلموں میں کام کرنے کے بعد تھیٹر کی دنیا میں اپنا منفردمقام بنایا ،ان کو اسٹیج کی سپر سٹارا داکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

نرگس نے اس سال اپنی بڑی بہن کی وفات کی وجہ سے اپنی سالگرہ نہیں منائی اور اس حوالے سے کوئی بھی تقریب منعقد نہ ہوسکی ۔یادرہے کہ نرگس ان دنوں بیرون ملک ہیں ۔

متعلقہ عنوان :