روزمرہ صفائی کیلئے استعمال ہونے والی مصنوعات پھیپھڑوں کے لئے مضر ہیں، طبی ماہرین
پیر 23 اپریل 2018 11:30
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیرگن یونیورسٹی کے پروفیسر سیسل سفانینس کی زیرنگرانی بیس سال تک کی جانے والی تحقیق کے مطابق خواتین خاص طورپر صفائی کرنی والی مصنوعات کے استعمال سے متاثر ہوتی ہیں ان میں سانس کی خطرناک حد تک بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔
ماہرین نے تحقیق کے دوران 6235 مردوخواتین کا طویل عرصے تک تجزیہ کیا۔ ماہرین نے زوردیا ہے کہ صفائی کیلئے استعمال ہونیوالی مصنوعات کو زیادہ عرصے تک زیراستعمال نہ رکھیں بلکہ انہیں تبدیل کرتے رہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جوخواتین گھروں میں صفائی کی مصنوعات کو مسلسل 10سے 20 سال کیلئے استعمال کرتی ہیں ان کے پھیپھڑوں کو اتنا ہی نقصان پہنچتاہے جتنا کہ یومیہ بیس سگریٹ پینے والے شخص کو پہنچتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.