رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

پیر 23 اپریل 2018 12:00

مونٹی کارلو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال نے فیصلہ کن معرکے میں کائی نیشکوری کو شکست دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوںکے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سپین کے رافیل نڈال نے جاپان کے کائی نیشکوری کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-2 رہا۔

متعلقہ عنوان :