راولپنڈی ،کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ کی سماعت کل ہوگی

منگل اپریل 21:09

راولپنڈی ،کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 اپریل2018ء) کسٹم کی خصوصی عدالت کے ڈیو ٹی جج اختر بہادرکرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمہ کی سماعت کل کریں گے کسٹم کی خصوصی عدالت کے جج شیراز کیانی کے تبادلے کے بعد تاحال نئے جج کی تعیناتی نہ ہونے سے آج بھی ماڈل ایان علی کیخلاف ڈیوٹی جج اختر بہادر سماعت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :