محکمہ صحت کی ٹیم کا چھاپہ ،2 کلینیکل لیبارٹریز سیل، مالکان گرفتار

بدھ 25 اپریل 2018 17:39

عارفوالا۔25 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کے چھاپے، کلینیکل لیبارٹریز سیل، 2 مالک گرفتار، تفصیل کے مطابق تھانہ بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ محمد ناصر علی نے محکمہ صحت کے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی اقبال کلینیکل لیبارٹری اور جادیدکلینیکل لیبارٹری کوسیل کرکے مالکان محمداقبال مرزا اور محمدشریف کو پکڑ کر مقدمات در ج کروا دئیے۔

متعلقہ عنوان :