اٹلی میں سائیکل سواروں کیلئے اطالوی جھیل کے گرد 87میل لمبا پل تعمیر
پختہ سڑک کے ساتھ پہاڑ کے کنارے بننے والی یہ گزر گاہ 2021ء تک مکمل ہوجائیگی،وزارت سیاحت
جمعرات 26 اپریل 2018 14:47
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اطالوی وزارت سیاحت کے ایک ترجمان نے کہاکہ اس پختہ سڑک کے ساتھ پہاڑ کے کنارے کنارے بننے والی یہ گزر گاہ 2021ء تک مکمل ہوجائیگی اور اسی سال کے آخر تک اسے آمد ورفت کیلئے کھول دیا جائیگا۔
یہ راستہ اتنا خوبصورت ہوگا کہ اسے ابھی سے سائیکل سواروں کیلئے بطور خاص بے حد دلکش، آرام دہ اور پرتفریح قرار دیا جارہا ہے۔ یہ گزر گاہ گارڈا نامی جھیل کے گرد بن رہی ہے جبکہ ساتھ ساتھ چلنے والی پختہ سڑک سرنگوں کے درمیان سے گزرتی ہے اور انہی دو چیزوں کے اشتراک نے اس پورے حصے کو قابل دید بنادیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.