مسلم لیگ ن تحصیل حضرو کے رہنما ملک انصار کے ماموں انتقال کر گئے

جمعرات 26 اپریل 2018 23:50

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) مسلم لیگ ن تحصیل حضرو کے رہنما ملک انصار کے ماموں انتقال کر گئے انکی نمازجنازہ میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم ،مسلم لیگ نون تحصیل حضرو کے صدر عطاء الرحمان خان ،چیئرمین یونین کونسل جمریز خان،ذاکر خان ،قیصر خان،شیخ عتیق ،ملک عمران ،طارق دین ،دمساز خان،نسیم خان،نقیب خان، خاور سیٹھ، زعفران خان علی زئی،لالہ الطاف،ملک اعجاز ، اٹک ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک اسرار ایڈووکیٹ،شیخ احسن دین ایڈووکیٹ ،عظمت بخاری ایڈووکیٹ کے علاوہ حضرو کے صحافیوں ڈاکٹر مسعود اختر ،توقیر قریشی،زوہیر عباس،لطف الرحمان نے شرکت کی اور ملک انصار سے ان کے ماموں کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔