تحصیل الا ئی میں اتا ئی ڈا کٹروں اور غیر قا نو نی ہسپتا لو ں و میڈیکل سٹو رو ں کے خلا ف کا رورا ئی

جمعہ 27 اپریل 2018 21:56

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء)خیبر پختو نخوا حکو مت کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر الا ئی ضلع بٹگرا م نے تحصیل الا ئی میں اتا ئی ڈا کٹروں اور غیر قا نو نی ہسپتا لو ں و میڈیکل سٹو رو ں کے خلا ف کا رروا ئی کے دورا ن 12طبی مراکز کو نو ٹس جا ری کر دئے ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کی چیکنگ کے دورا ن نو میڈیکل سٹو ر وں ،دو نجی ہسپتا لو ں اور ایک لیبا رٹری کو ہیلتھ کئیر کمشن خیبر پختو نخوا کے ضوا بطہ کی خلا ف ورزی کا مر تکب پا یا گیا۔چنا نچہ اسسٹنٹ کمشنر نے ان ہسپتا لو ں ،میڈیکل سٹو رو ں اور لیبا رٹری کو قا نو نی ضوا بط پو رے کر نے کا نو ٹس دیتے ہو ئے خبردا ر کیا کہ ان حکا ما ت کی عد م تعمیل پر ان کے خلا ف مزید سخت کا رروا ئی کی جا ئے گی۔