انڈین پریمیئر لیگ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے

ہفتہ 28 اپریل 2018 12:58

دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء)انڈین پریمیئر لیگ میں کل اتوار کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ لیگ کا 28 واں میچ راجستھان رائلز اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیموں کے درمیان جے پور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسی روز دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں بنگلور میں مدمقابل ہوں گی۔