جرمنی اور ترکی 2024ء میں شیڈول یورپین فٹ بال شپ فائنلز کی میزبانی کی دوڑ میں شامل
پیر 30 اپریل 2018 15:34
(جاری ہے)
یورپین فٹ بال گورننگ باڈی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جرمنی اور ترکی نے 2024ء میں شیڈول یوئیفا چیمپئن شپ کی میزبانی کیلئے درخواستیں جمع کرا دی ہیں اور ہم میزبان ملک کا اعلان 27 ستمبر کو کریں گے۔ ڈنمارک، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ نے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر غور کیا تھا لیکن انہوں نے جمع نہیں کرائی اور اب میزبانی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری ڈیڈلائن بھی ختم ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ یورو 2024ء چیمپئن شپ میں 24 ٹیموں پر مشتمل فارمیٹ کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.