قصور، چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی

بدھ 2 مئی 2018 23:49

ْ قصور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) سہاری روڈ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سہاری روڈ کے رہائشی محمدیونس کی45سالہ بیوی رانی بی بی گھر میں موجود تھی کہ اچانک بارش اور تیز ہوا کی وجہ سے مکان کی چھت کمزور ہونے کے باعث گر گئی جس کے نتیجہ میں رانی بی بی شدید زخمی ہو گئی، جسے رسیکیو1122ٹیم نے علاج کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال قصور پہنچا دیا ۔

متعلقہ عنوان :