آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میںآڈٹ رپورٹ سال 2017-18و سپیشل آڈٹ رپورٹ مالی سال 1997ء تا2016ء پیش

جمعرات 3 مئی 2018 00:10

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روزآڈٹ رپورٹ بر حسابات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر برائے آڈٹ سال 2017-18و سپیشل آڈٹ رپورٹ بر حسابات ادارہ تحفظ ماحولیات آزاد جموں وکشمیر برائے مالی سال 1997ء تا2016ء ایوان میں پیش کی گئی۔

متعلقہ عنوان :