ابوظہبی میں گودام میں آتشزدگی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 3 مئی 2018 12:53

ابوظہبی میں گودام میں آتشزدگی
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) سول دفاع اتھارٹیز نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ کے روز ابوظہبی میں مسافہہ کے علاقے میں ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی تھی ۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق فائر فائیٹرز نے بروقت کاروائی کرکے باقی کے گوداموں میں آگ پھیلنے سے روک لی تھی ۔ اتھارٹیز نے مزید بتایا ہے کہ آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ گودام میں لگے ہوئے تعمراتی سامان میں لگی تھی جو کہ آہستہ آہستہ پورے گودام میں پھیل گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :