راولپنڈی،عدالت عالیہ کے احکامات پرمذہبی منافرت کے 2مزید مقدمات عدالت نمبر 3میں منتقل

جمعہ 4 مئی 2018 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر2 کے جج سلیمان بیگ نے عدالت عالیہ کے احکامات پرمذہبی منافرت کے 2مزید مقدمات عدالت نمبر 3میں منتقل کر تے ہوئے سماعت آئندہ تاریخوں تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روزعدالت نے تھانہ کلر سیداں میں درج مذہبی منافرت کے مقدمہ میں نامزد ملزم غلام نبی کیخلاف اور تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مذہبی منافرت کے ملزم ابراہیم کیخلاف مقدمات عدالت نمبر 3میں منتقل کرتے ہوئے سماعت 11 مئی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :