راولپنڈی،سماجی کارکن ڈاکٹر خالدمحمودکل ہفتہ کو بچوں کو جنسی زیادتی اورانہیں جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیں گی

ہفتہ 5 مئی 2018 21:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) جان میکس ول ٹیم کی رہنما اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر خالدمحمود 6 مئی 2018صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بچوں کو جنسی زیادتی اورانہیں جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے گالف کلب راولپنڈی مارکی میں خصوصی لیکچر دیں گی والدین کو اپنے بچوں کو جنسی زیادتی سے محفوظ رکھنے انہیں جرائم پیشہ عناصر سے بچانے اور ملک و قوم کے لئے مفید شہری بننے کے لئے مفید معلومات اور تجربات کو شیئر کرنے کے حوالے سے ترتیب دی گئی اس تقریب میں والدین کو خصوصی شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :