شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بدعنوانی سے مطلع کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا شاہی حکم
اتوار 6 مئی 2018 20:30
(جاری ہے)
رپورٹ کرنے کے نتیجے میں نہ تو انکے حقوق متاثر ہوں اور نہ ہی انکو حاصل ہونے والی مراعات پر کسی طرح کا کوئی فرق آئے۔ شاہ سلمان نے انسداد بدعنوانی کے قومی ادارے کو مذکورہ ہدایت جاری کردی۔ ادارے کے سربراہ ڈاکٹر خالد المحیسن نے بتایا کہ سعودی قیادت بدعنوانی کے انسداد کا تہیہ کئے ہوئے ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ مقامی شہریوںاو رمقیم غیر ملکیوں کو بدعنوانی کی بیخ کنی میں تعاون دینے پر ہر طرح کا تحفظ ہو۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.