تین روزہ سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو جون میں لندن میں ہوگی

پیر 7 مئی 2018 14:13

تین روزہ سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو جون میں لندن میں ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپورواں سال جون میں منعقد ہوگی ۔ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی جو 21 جون کو ختم ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :