لاس ویگاس میں کاسموپروف کے نام سے بین الاقوامی نمائش رواں سال جولائی میں ہوگی

منگل 8 مئی 2018 14:03

لاس ویگاس میں کاسموپروف کے نام سے بین الاقوامی نمائش رواں سال جولائی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) امریکاکے شہرلاس ویگاس میں کاسموپروف کے نام سے بین الاقوامی نمائش رواں سال جولائی میں ہوگی۔

(جاری ہے)

نمائش میں کاسمیٹکس، بالوں اورجلد کی حفاظت کی مصنوعات ، آرائشی اشیاء اورآلات، سیلون اورپیکجنگ کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔