اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی نے چین کی تقدیر بدل دی ہے،تھامس بی گولڈ

جمعہ 11 مئی 2018 18:29

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) 1978میں شروع کی جانے والی چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی نے ملک کی تقدیر بد ل کر رکھ دی ہے ، اس پالیسی کا آغاز کرنے کے 40سال بعد چینی جریدہ پیپلز ڈیلی آن لائن نے 1975میں پہلی مرتبہ چین جانے والے یوسی برکلے کے پروفیسر تھامس بی گولڈ سے انٹرویو کیا، انہوں نے 1979میں شنگھائی میں ایک سال قیام کیا اور اس کے بعد وقتا ً فوقتاً اس ملک کا دورہ کیا انہوں نے کہا کہ اس پالیسی نے چینی قوم کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :