چیف سیکرٹری گلگت بلتستان با بر حیا ت تارڈ نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھا ل لیا

جمعہ 11 مئی 2018 19:22

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) گلگت بلتستان کے نئے چیف سیکر ٹری با بر حیا ت تارڈ نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھا ل لیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سابق چیف سیکر یٹری ڈا کٹر کا ظم نیا ز کے تبا دلے کے بعد نئے تعینا ت ہو نے وا لے چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے چا رج سنبھا ل لیا ۔

(جاری ہے)

چا رج سنبھا لنے کے بعد جمعرات کے روز تمام محکموں کے سیکر یٹریز سے تعر یفی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ نشست میں گلگت بلتستان کے تمام محکموں کے سکر یٹریز نے شرکت کی ۔ چیف سیکر یٹری گلگت بلتستان با بر حیات تارڈ نے سیکر یٹریز کو ہدا یت کی ہے کہ علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنے اپنے محکموں پر خصوصی دلچسپی لیں