سینیٹ فکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوںکا اجلاس،کمیٹی کے کام کے طریقہ کار اور زیر التوا کیسز کا تفصیلی سے جائزہ لیا گیا

منگل 15 مئی 2018 18:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) سینیٹ فکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوںکا اجلاس چیئرمین کمیٹی محمد طاہر خان بزنجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی یقین دہانیوںکی کمیٹی کے کام کے طریقہ کار اور زیر التوا کیسز کا تفصیلی سے جائزہ لیا گیا اورفکشنل کمیٹی کے آنے والے اجلاسوں کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی گئی ۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹررانا مقبول احمداور سینیٹرکشوبائی نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :