رمضا ن کی آمد کے پیش نظر ڈسٹر کٹ پرائس ریو یو کمیٹی بٹگرا م کا اجلاس
روز مرہ اشیا ء خور د و نوش کے نرخو ں اور کوا لٹی پر تفصیلی غور کیا گیا
منگل 15 مئی 2018 22:24
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضا ن المبا رک کے دورا ن اشیا ئے خورد و نوش کے نر خو ں اور معیا ر سے متعلق ضلعی پرا ئس ریو یو کمیٹی کے فیصلو ں پر عمل درآمدیقینی بنا نے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پرا ئس مجسٹریٹ کی حیثیت سے روزانہ کی بنیا د پر بازارو ں میں چیکنگ کر یں گے۔
اجلاس میں ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرو لر بٹگرا م کو ہدا یت کی گئی کہ وہ بازارو ں میں مٹھا ئیو ں کی کوا لٹی کو یقینی بنا ئیںجب کہ تحصیل میو نسپل آفیسر ،پرا ئس مجسٹریٹ اور محکمہ صحت کے اہلکار با زارو ں میں آلو دگی اور گندگی پر بھی مسلسل نظر رکھیں گے اور صفا ئی ستھرا ئی کو یقینی بنا ئیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے پرا ئس مجسٹریٹ کو ہدا یت کی کہ وہ سو ختی لکڑی ،چپل کبا ب اور دیگر ضرو ری اشیا ئے خوردنی کے نر خو ں پر بھی کڑی نظر رکھیں اور سر کا ری نر خو ں سے زا ئد وصو ل کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کر یں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ما ہ رمضا ن میں ضرو ری اشیا ئے خو ردنی کی وا فر مقدا ر میں دستیا بی کے لئے وہ خود بھی با زارو ں کی چیکنگ کر یں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.