عرضی بھٹو روڈ پر موٹر سائیکل میں دوپٹہ آنے کے باعث گرنے سے خاتون سمیت چار افراد زخمی

جمعہ مئی 22:37

لاڑکانہ ۔ 18مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) سجاول جونیجو، عرضی بھٹو روڈ پر موٹر سائیکل میں دوپٹہ آنے کے باعث گرنے سے خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمی ہونے والوں میں غلام فاطمہ جروار، بابر علی، دانش علی اور زبیر جروار شامل ہیں۔ زخمیوں کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :