بابو صابو انٹرچینج میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو مزدور زخمی

منگل 22 مئی 2018 19:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) بابو صابو انٹرچینج میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے دو مزدور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیاگیا ہے بتایاگیا ہے کہ دونوں زخمی مزدور زیر تعمیر عمارت کی چھت پر کام کررہے تھے کہ اچانک چھت نیچے آن گری جس سے دونوں مزدور زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :