نیشنل کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی سابقہ ایوان صدر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کو این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے،قومی اسمبلی میں تحریری جواب
بدھ 23 مئی 2018 17:28
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں دارالحکومتی انتظام و ترقی ڈویژن کی طرف سے نعیمہ کشور خان کے سوال کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پہلا مرحلہ ایوان صدر ہائوسنگ سوسائٹی کے خاکہ بندی منصوبہ کی منظوری کا اجرا ہے جس کے بعد سی ڈی اے کی جانب سے سکیم کے این او سی کا اجرا ہوتا ہے سی ڈی اے کی جانب سے نیشنل کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی (سابقہ ایوان صدر کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی) کو این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے۔
ایوان کو بتایا گیا کہ ترقیاتی اخراجات کے نوٹسز سوسائٹی کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے جاری ہوتے ہیں۔ سوسائٹی کی انتظامی کمیٹی الاٹمنٹ لیٹر بھی جاری کرتی ہے۔ ایوان کو بتایا گیا کہ رکنیت کا آغاز اراضی کی خرید کا آغاز اراضی کی قیمت خرید اور پلاٹوں کی عارضی و حتمی الاٹمنٹ کے اجرا کی اجازت مجموعی طور پر کوآپریٹو سوسائٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انتظامی کمیٹی کو دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.