کوہلومیں ایف سی نے بارودی سرنگ ناکارہ بنادیا

جمعرات 24 مئی 2018 21:10

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) ضلع کوہلو میں میر محبت خان مری کلی کے قریب ایف سی میوند رائفل نے کارروائی کرتے ہوئے زمین میں نصب بارودی سرنگ دھماکے سے ناکارہ کیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :