ڈاکٹر محمد میمن کو دوبارہ تین سالوں کے لیے چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد تعینات

جمعہ 25 مئی 2018 22:00

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی جانب سے جار کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق چیئرمین بورڈ حیدرآباد ڈاکٹر محمد میمن کو دوبارہ تین سالوں کے لیے چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :