برازیلی فٹبالر رونالڈنہوبیک وقت 2 شادیاں کریں گے

رونالڈینیو کی بہن ان کی 2 شادیوں کے خلاف، شادی میں شرکت سے انکار

ہفتہ 26 مئی 2018 16:25

ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈنہو رواں برس اگست میں اپنی دونوں منگیتروں پریسلا کولہو اور بیٹرِز سوزا سے شادی کریں گے۔

(جاری ہے)

فٹبالر نے ان دونوں کے ساتھ ایک ہی دن اور ایک ساتھ منگنی بھی کی تھی۔شادی ریوڈی جینرو کے سانٹا مونیکا کونڈومینیم میں ایک نجی تقریب میں ہوگی تاہم رپورٹ کے مطابق رونالڈینیو کی بہن ان کی 2 شادیوں کے خلاف ہے اور انہوں نے شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :