ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی کا واسا کے کام کا معائنہ،صفائی ستھرائی کی صورتحال تسلی بخش قراردی
اتوار 27 مئی 2018 17:10
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کی جانب سے سہ ماہی صفائی مقابلہ کے سلسلہ میںقائم کردہ ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی نے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد (واسا) کے صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کیا۔
ممبران نے دورے کا آغاز فوارہ چوک سے کیا اور مختلف جگہوں، نالیوں، کوڑادانوںاور گلیوں کا معائنہ کیا۔ تمام ممبران نے صفائی کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا۔ڈسٹرکٹ فوڈ آفس ، کمپری ہنسو سکول اور شملہ موڑ پر بنائے گئے رنگا رنگ پینٹنگز کو سراہا۔یاد رہے کہ کمیٹی نے پہلا دورہ 5مئی کوکیا تھا اور صفائی کی بہترین صورتحال پر واسا کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.