خیر پور میرس کا رہائشی نوجوان کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

اتوار 27 مئی 2018 21:21

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) خیر پور میرس کا رہائشی نوجوان غلام قمبر راجپر کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے متوفی نوجوان اپنے دو ستوں کے ہمراہ سیر تفریع کیلئے آیا ہوا تھا جھیل میں نہانے کے دوران گھیرے پانی میں چلے جانے سے ڈوب گیا جس کی نعش کو مقامی خوطہ خوروں نے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :