آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل‘ عدالت نے ملزم عارف بٹ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

بدھ 30 مئی 2018 23:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے ملزم عارف بٹ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجتے ہوئے ملزمان کو 16 جون کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں ملزم اسرارسعیداورعارف بٹ کے کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔عدالت نے ملزم عارف بٹ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا جبکہ ملزمان اسرارسعیداورعارف بٹ کو16 جون کودوبارہ پیش کرنیکاحکم بھی دے دیا۔

متعلقہ عنوان :