ڈائریکٹر افتخا ر عفی نے عید الفطر کیلئے خصوصی مزاحیہ ڈرامے کی تیاری شروع کر دیں

جمعرات 31 مئی 2018 13:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) نامور ڈرامہ ڈائریکٹر افتخا ر عفی نے عید الفطر کیلئے خصوصی مزاحیہ ڈرامے کی تیاری شروع کر دیں، آئندہ دو تین دن تک ریکارڈنگ کا سلسلہ شرو ع کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق افتخار عفی عید الفطر کے موقع پر خصوصی مزاحیہ ڈرامہ بنا رہے ہیں جس کی تمام تیاریاں فائنل ہوچکی ہیں اورا آئندہ دو ، تین روز تک مزاحیہ ڈرامے کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا ۔ابھی اس مزاحیہ ڈرامے کا نام فائنل نہیں ہوا ۔یہ ڈرامہ عید الفطر کے روز نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :