شہادت حضرت علی ؑ کانفرنس 4جون کو ہوگی

جمعرات 31 مئی 2018 23:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) مرکزی امام حسین ؑ کونسل کے زیر اہتمام امیرالمومنین حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کے یوم شہادت کے سلسلے میں شہادت حضرت علی ؑ کانفرنس 4جون بروز سوموار 3بجے سہ پہر پی سی ہوٹل رلولپنڈی میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ اور مختلف ادیان کے سکالر ز اظہار خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :