رانا فیصل جاوید یونیورسٹی آف سرگودھا میںپبلک ریلیشنز آفیسر تعینات

پیر 4 جون 2018 16:40

سرگودھا۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد نے رانا فیصل جاوید کو یونیورسٹی آف سرگودھا کا پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے، قبل ازیں وہ شعبہ تعلقات عامہ و مطبوعات میں ہی فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :