دریاخان ،پی پی 90 کیلئے 7امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے

منگل 5 جون 2018 20:33

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء)پی پی 90تحصیل دریاخان کے لئے 7امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں ان میں سعیداکبرخان نوانی، حمیداکبرخان نوانی،عبدالروف قریشی،نویداحسن، امجدعلی کہاوڑ، انظرعلی کہاوڑاور اظفرعلی کہاوڑ شامل ہیں