بڑی پارٹیوں نے اقتدار میں آکر عوام کو کچھ نہیں دیا ،شفاقت اقبال کیانی

منگل 5 جون 2018 22:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) حلقہ پی پی 10سے آزاد امید وار صوبائی اسمبلی شفاقت اقبال کیانی نے کہا ہے کہ بڑی پارٹیوں نے اقتدار میں آ کر عوام کو کچھ نہیں دیا اب عوان ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے منتخب ہو کر حلقہ کے عوام کی خدمت کریں گے اور ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کروں وہ گزشتی روز یو سی مغل مللک نور احمد کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کامیانب ہو حلقہ میں ترقیاتی کام کرائیں گے اور عوامی مشکلات کا ازالہ میری اولین ترجیح ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :