نیکولاس ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 6 جون 2018 22:12

نیکولاس ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز ..
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) نیکولاس ماہوت اور پائری ہیوز ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ماہوت اور ہربرٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گونزالیز اور جیری کو ٹائی بریک پر 6-4 اور 7-6، (10-8) سے مات دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :