چین کا گہرے سمندر میں کھدائی کرنے والا جہاز 2020تک بحیرہ جنوبی چین مرحلہ وار کھدائی کریگا

جمعہ 8 جون 2018 15:41

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) توقع ہے کہ چین کا گہرے سمندر میں کھدائی کرنے والا جہاز 2020میں بحیرہ جنوبی چین میں مرحلہ وار کھدائی کریگا۔

(جاری ہے)

یہ ایک بات ایک سائنس دان نے گذشتہ روز بتائی ہے،جیائو لانگ کی ایک سالا عملی مہم جوہی پروگرام کے مطابق جون 2020میں شروع ہو گی اور اس میں10سے زیادہ ممالک شامل ہوں گے بیلٹ و روڈ منصوبے کے روٹ والے ممالک ہوں گے،انتہائی گہرے سمندر کے پیچیدہ ماحول میں نمونے اگھٹے کرنے میں اسکی برتری کی بدولت جیالانگ بحیرہ جنوبی چین میں تلاش کیلئے درست زیر آب جہاز ہے۔

بحیرہ جنوبی چین کا گہرہ ترین علاقہ قریباً 5000میٹر ہے۔یہ بات مشرقی چین کے صوبہ شن ڈائونگ کے شہر چنگ ڈائو میں گہرے سمندر کے قومی مرکز کے ڈپٹی چیف انجینئر ڈنگ چونگ جون نے بتائی ہے،سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جیائو لانگ 7000میٹر سے کم گہرائی والے تمام سمندروں میں عملی طور پر غوطہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بحیرہ جنوبی چین چین کی گہرے سمندر کی ترقی اہم اہمیت کا حامل ہے اور اس کی کھدائی سے عالمی گہرے سمندر کی گورنس ملک کے ملوث ہونے کو فروغ حاصل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :