میٹ پاویک اور اولیور مراچ فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

جمعہ جون 20:51

میٹ پاویک اور اولیور مراچ فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) کروشین کھلاڑی میٹ پاویک اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار اولیور مراچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں میٹ پاویک اور اولیور مراچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی کو 6-4 اور 7-5 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :