فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7 بجے ادا کی جائے گی

بدھ 13 جون 2018 13:18

فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7 بجے ادا کی جائے گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :