سیالکوٹ ،دریا ئے چناب میں تیراکی کرتے ہوئی16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعرات جون 21:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) دریا ئے چناب میں تیراکی کرتے ہوئی16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق،، تفصیلات کے مطابق جمعرات کی سہ پہر تھانہ کوٹلی سید امیر کے گائوں مہدی پور کا رہائشی 16سالہ قمر حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ ہیڈ مرالہ آیا اور وہاں پر دریائے چناب میںتیراکی کررہاتھا کہ پانی کی تیز لہروں کی نظر ہوگیا جس کی تلاش کیلئے لواحقین اور ریسکیو عملہ امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

متعلقہ عنوان :