تین ممبران قومی اسمبلی سے صاجنرادوں کو ٹکٹ جاری، خواجہ محمد آصف کا صوبائی ٹکٹ روک لیا گیا
پیر 25 جون 2018 23:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی قیادت نے ضلع سیالکوٹ میں سابق ممبر قومی اسمبلی رانا شمیم احمد خان کے صاجنرادہ رانا عبدالستار کو پی پی 45سے، سابق ممبر قومی اسمبلی سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کے صاجنرادے عطاء الحسن کو پی پی 41سے اور سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے صاجنرادہ علی زاہد خان کو این اے 74،وریو خاندان کے سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری ارمغان سبحانی کے چچا زا ر بھائی طارق سبحانی کو پی پی 38 کا ٹکٹ جاری کیا ہے۔
جبکہ خواجہ محمد آصف نے پارٹی قیادت کو این اے 73کے ساتھ ساتھ صوبائی نشست پی پی 37میں بھی ٹکٹ کیلئے درخواست دی تھی تاہم پارٹی قیادت نے انہیں صرف قومی اسمبلی کا ٹکٹ جاری کیا ہے۔ اور پی پی 37کا ٹکٹ سابق صوبائی وزیر محمد منشاء اللہ بٹ کو جاری کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.