کوئٹہ،جمہوری وطن پارٹی کے نامزد کر دہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

بدھ 27 جون 2018 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) جمہوری وطن پارٹی کے نامزد کر دہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے جمہوری وطن پارٹی کے نامزد کر دہ امیدواروں چوہدری نوید احمد، ثناء اللہ مری اور حمیدہ علی ہزارہ کی کاغذات نامزدگی مستر د کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :