سعودی عرب میں بچوں کی مٹھائی کے 32ہزار ڈبے ضبط

اتوار 1 جولائی 2018 13:40

سعودی عرب میں بچوں کی مٹھائی کے 32ہزار ڈبے ضبط
نجران ۔یکم جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2018ء) وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے انسپکٹرز نے نجران میں بچوں کی مٹھائی کے 32ہزار ڈبے ضبط کرلئے۔

(جاری ہے)

سعودی ایف ڈی اے مذکورہ مٹھائی استعمال کرنے سے منع کئے ہوئے ہے۔ وزارت تجارت نے سعودی ایف ڈی اے کے انتباہ کو نظر انداز کرنے والے تاجروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :