نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی میں شامل کیا جائے‘کمشنر لاہور ڈویژن
رواں ماہ سے انسداد ڈینگی میں معمولی سی غفلت ناقابل برداشت ہوگی‘ڈاکٹر محمد مجتبیٰ پراچہ کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 11 جولائی 2018 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رواں ماہ سے انسداد ڈینگی میں معمولی سی غفلت ناقابل برداشت ہوگی۔
تمام شہری ڈینگی ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں اور شہری خود اپنے گھروں اور چھتوں کو صاف رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ یکم جنوری تا 10 جولائی 2018ء تک پوری لاہور ڈویژن میں 15347 ڈینگی لاروا پکڑ کر تلف کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ انسداد ڈینگی سٹاف میں چند دنوں میں 2000 عارضی عملہ کی شمولیت سے تمام علاقوں میں سرویلنس بہتر ہو جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے حوالے سے حساس یونین کونسلوں میں ڈیپ لاروا سرویلنس کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی پر مامور ٹیموں کی کارکردگی کے صحیح جائزہ کے لیے تھرڈ پارٹی کی چیکنگ کو بروقت کرایا جائے تاکہ خامی درست طریقے سے سامنے آ سکے۔مزید قومی خبریں
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے فرانسیسی سفیرکی ملاقات ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
الیکشن ٹریبونل آرڈیننس پرعمل درآمد کیسے کیا جائی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑاوراٹارنی جنرل کی الیکشن کمیشن آمد، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.