750 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کوہوگی

جمعہ 13 جولائی 2018 11:00

750 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کوہوگی
قصور۔13جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2018ء) ادارہ قومی بچت کے زیراہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی بروزپیرکو فیصل آباد میں منعقدہوگی جو رواں سال کی 18ویں اور مجموعی طورپر75ویں قرعہ اندازی ہے ۔

(جاری ہے)

مرکزقومی بچت قصورکے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرا انعام5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں جو خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :