خاتون سے مصافحہ اورمعانقہ پر ایرانی ریفری مشکل میں پھنس گئے
ْعلی فغانی کے خاتون سے مصافحے نے وطن واپسی کٹھائی میں ڈال دی،سوشل میڈیا پر بھی شدید تنقید
پیر 16 جولائی 2018 12:28
(جاری ہے)
مگرعلی فغانی کے لیے مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب بٴْدھ کے روز ان کے ایک ساتھی کھلاڑی کی اہلیہ نے لوجنکی اسٹیڈیم میں کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے موقع پر علی فغانی سے ہاتھ ملایا اور گلے ملی تھیں۔ خاتون کی ایرانی کھلاڑی سے مصافحے اور معانقے کی تصاویر نے ایرانی سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا اور صارفین نے اس پر شدید تنقید کی۔ آغاز میں علی فغانی نے سوشل میڈیا پر اس معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کو مسترد کردیا اور کہا کہ لوگ فروعی نوعیت کے معاملات کو بلا جواز اچھال رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.