بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر نے سیلیبرٹی بننے کا طریقہ بتا دیا

پیر 16 جولائی 2018 13:38

بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر نے سیلیبرٹی بننے کا طریقہ بتا دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) بالی ووڈ میں نئے چہروں اور ٹیلینٹ کو متعارف کرنے والے معروف ڈائیریکٹر کرن جوہر نے سلیبریٹی بننے کا طریقہ بتا دیا۔

(جاری ہے)

ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کرن جوہر نے سیلیبرٹی بننے کا فارمولا بتاتے ہوئے کہا کہ سٹار بننے کے لئے سخت محنت اور کام سے مخلص تو ہونا ہی چاہئے اس کے علاوہ ہیرو ،ہیروئن بننے کے لئے شخصیت میں خوبصورتی لازمی ہو اس کے ساتھ ساتھ میڈیا کو استعمال کرنے کے گر بھی پتہ ہوں تو کوئی بھی سیلیبرٹی سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :